Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

لاہور میں بسنت 12 سے 14 مارچ 2027 تک ہوگی۔پنجاب حکومت نے فیصلہ کرلیا

نومبر 27, 2026

سونے کی قیمت میں 11ہزار 500روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا

نومبر 27, 2026

کویت میں ڈرون حملے میں ملوث ہونے کی ایران کی تردید، تحقیقات میں تعاون کی پیشکش

نومبر 27, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»رضوان کو کپتانی سے نہیں ہٹانا چاہیے تھا، محسن نقوی کے پاس کرکٹ کا کوئی تجربہ نہیں: شاہد آفریدی
تازہ ترین

رضوان کو کپتانی سے نہیں ہٹانا چاہیے تھا، محسن نقوی کے پاس کرکٹ کا کوئی تجربہ نہیں: شاہد آفریدی

EditorBy Editorمارچ 11, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے محمد رضوان کو ہی ٹی 20 کا کپتان برقرار رکھنا چاہیے تھا۔ محسن نقوی مثبت آدمی ہیں لیکن ان کے پاس کرکٹ کا کوئی تجربہ نہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرٹ پر فیصلے نہ ہوں تو مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ہر چیئرمین سمجھتا ہے کہ میں سب کچھ ٹھیک کر دوں گا۔ لیکن چہرے کے ساتھ معلوم نہیں سسٹم کیوں نہیں بدلتا۔

انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کی قومی ٹیم میں واپسی کا کوئی طریقہ کار نہیں ہے۔ کیونکہ جنہیں ٹی 20 سے نکالا گیا وہ مستقبل میں دوبارہ ٹی 20 کرکٹ میں ہوں گے۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ لگتا ہے ابھی تک کرکٹ آئی سی یو میں ہے۔ کیونکہ بڑے ایونٹ کی تیاری اور پھر سرجری کی بات کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کوچز شکست کی ذمہ داری نہیں لیتے اور خود کو بچانے کے لیے کھلاڑیوں پر الزامات لگا دیتے ہیں لیکن جیتنے پر کریڈٹ وہی کوچز لے جاتے ہیں۔

سابق کپتان نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں سلمان غا ون ڈے کا کپتان ٹھیک ہے۔ لیکن ٹی 20 کے لیے سلمان آغا کا بطور کپتان انتخاب درست نہیں۔ محمد رضوان کو ٹی 20 کا کپتان برقرار رکھنا چاہیے تھا۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کام تو کرنا چاہتے ہیں اور وہ مثبت آدمی ہیں لیکن ان کے پاس کرکٹ کا کوئی تجربہ نہیں ہے۔ محسن نقوی کے پاس ایک وقت میں تین عہدے موجود ہیں۔ انہیں چاہیے کہ وہ کسی ایک عہدے کا انتخاب کر لیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    لاہور میں بسنت 12 سے 14 مارچ 2027 تک ہوگی۔پنجاب حکومت نے فیصلہ کرلیا

    نومبر 27, 2026

    سونے کی قیمت میں 11ہزار 500روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا

    نومبر 27, 2026

    پی سی بی کا 8 ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

    نومبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.