وزیراعظم کا قومی فٹ بالر کی بدحالی کا نوٹس،ملاقات کیلئے بلا لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی فٹ بالر کی بد حالی کا نوٹس لے لیا

ہنگو سے تعلق رکھنے والا فٹ بالر محمد ریاض گزر بسر کے لیے جلیبیاں فروخت کر رہا تھا۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نے میڈیا رپورٹس کا نوٹس لے لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے فٹ بالر محمد ریاض کو ملاقات کے لیے بلا لیا۔۔۔محمد ریاض جلد ہی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے محمد ریاض کے لیے خصوصی پیکج دئیے جانے کا امکان ہے۔۔سابق وزیر اعظم کی جانب سے ڈیپارٹمنٹل سپورٹس بند ہونے سے محمد ریاض ملازمت کھو بیٹھا تھا۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے