Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

لاہور میں بسنت 12 سے 14 مارچ 2027 تک ہوگی۔پنجاب حکومت نے فیصلہ کرلیا

نومبر 27, 2026

سونے کی قیمت میں 11ہزار 500روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا

نومبر 27, 2026

کویت میں ڈرون حملے میں ملوث ہونے کی ایران کی تردید، تحقیقات میں تعاون کی پیشکش

نومبر 27, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»میزبان کا زکر کئےبغیر آئی سی سی صدر جےشاہ کا چیمینز ٹرافی کےکامیاب انعقاد پر شکریئے کا پیغام
پاکستان

میزبان کا زکر کئےبغیر آئی سی سی صدر جےشاہ کا چیمینز ٹرافی کےکامیاب انعقاد پر شکریئے کا پیغام

EditorBy Editorمارچ 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ کی پاکستان دشمنی کھل کر سامنے آ گئی۔۔۔ چیمپینز ٹرافی کے کامیاب انعقاد پر میزبان پاکستان کا نام لئے بغیر چیمپینز ٹرافی کے کامیاب انعقاد پر شکریئے کا پیغام جاری کیا۔۔

سماجی رابطے کی ایپ ایکس پر اپنے پیغام میں بھارتی شہری اور انڈین کرکٹ کونسل کے سابق سربراہ اور آئی سی سی کے موجودہ صدر جے شاہ نے کہا چیمپئنز ٹرافی آئی سی سی کے لیے بڑی کامیاب رہی، تمام ٹیموں اور میزبان ممالک کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔

جے شاہ نے ٹوئٹ میں میزبان لکھا، پاکستان کا نام نہیں لیا۔۔۔انہوں نے کہا کہ فینز نے بھی چیمپئنز ٹرافی کو کامیاب بنانے میں بھرپور کردار ادا کیا۔

آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو جیف آلڈرائس نے بھی چیمپئنز ٹرافی کی کامیاب میزبانی پرشکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کی کامیاب میزبانی پر پی سی بی کا شکریہ ادا کرتے ہیں، ایمریٹس کرکٹ بورڈ کا پانچ میچز کی میزبانی پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ 1996 کے بعد یہ پاکستان میں کھیلا جانے والا پہلا ملٹی ٹیم ٹورنامنٹ تھا اور  یہ ایونٹ پاکستان کیلئے بڑی اہمیت کا حامل تھا، اسٹیڈیمزکی تزئین وآرائش اور ٹیموں کی شاندار میزبانی پرفخرہے۔

خیال رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کا  فائنل دبئی میں ہوا تھا اور بھارت فاتح رہا۔ چیمپئنز ٹرافی کا میزبان پاکستان تھا تاہم بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی کے باعث بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئی اور اپنے میچ دبئی میں کھیلے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    لاہور میں بسنت 12 سے 14 مارچ 2027 تک ہوگی۔پنجاب حکومت نے فیصلہ کرلیا

    نومبر 27, 2026

    سونے کی قیمت میں 11ہزار 500روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا

    نومبر 27, 2026

    کویت میں ڈرون حملے میں ملوث ہونے کی ایران کی تردید، تحقیقات میں تعاون کی پیشکش

    نومبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.