عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت 3000ڈالر کےقریب پہنچ گئی،پاکستان میں2800روپے مہنگا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت نے ایک بار پھر بلندی کی طرف سفر شروع کر دیا۔۔۔۔ لندن گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونا 2990 ڈالر فی اونس میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔۔۔ جمعرات کو سونے کی فی اونس قیمت 44 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔

ادھر پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں اچانک 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہوا۔۔۔ ایک تولہ سونا 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے کا ہو گیا۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے