Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

لاہور میں بسنت 12 سے 14 مارچ 2027 تک ہوگی۔پنجاب حکومت نے فیصلہ کرلیا

نومبر 27, 2026

سونے کی قیمت میں 11ہزار 500روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا

نومبر 27, 2026

کویت میں ڈرون حملے میں ملوث ہونے کی ایران کی تردید، تحقیقات میں تعاون کی پیشکش

نومبر 27, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن ٹرافی کی بحیرہ عرب میں رونمائی کی منفرد تقریب
پاکستان

پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن ٹرافی کی بحیرہ عرب میں رونمائی کی منفرد تقریب

EditorBy Editorمارچ 14, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں ایڈیشن کی ٹرافی کی رونمائی کر دی۔۔ منفرد تقریب بحیرہ عرب میں منعقد کی گئی۔۔ ٹرافی کا نام ’’لو مینارا‘‘ رکھا گیا ہے۔۔

پاکستان نیوی کے تعاون سے بحیرہ عرب کے گہرے پانی میں ٹرافی کی رونمائی کے بعد اسے پی ایس ایل کے اسٹیک ہولڈرز کے حوالے کیا گیا۔

پاکستان نیوی کے ہیلی کاپٹر اور اہلکاروں کو دکھایا گیا، اس دوران ایک غوطہ خور ہیلی کاپٹر سے سمندر کے درمیان چھلانک لگاکر ایک باکس نکالتا ہے جس میں پی ایس ایل کی ٹرافی موجود ہوتی ہے۔

اس بار ٹرافی کا نام ’لومینارا‘ رکھا گیا ہے جس کا مطلب روشنی کی علامت ہے، 10کلو گرام وزنی ٹرافی کو ٹھوس چاندی کی شیٹ اور 22 ہزار 850 چمکدار زرکون پتھروں سے تیار کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کا 10واں ایڈیشن 11 اپریل سے 18 مئی تک 4 شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    لاہور میں بسنت 12 سے 14 مارچ 2027 تک ہوگی۔پنجاب حکومت نے فیصلہ کرلیا

    نومبر 27, 2026

    سونے کی قیمت میں 11ہزار 500روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا

    نومبر 27, 2026

    پی سی بی کا 8 ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

    نومبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.