وزیراعظم کی مالی مشکلات کے شکار ہنگو کے فٹ بالر سے ملاقات،25لاکھ روپے امداد دی

وزیراعظم شہباز شریف نے جمعہ کو ہنگو کے مالی مشکلات کے شکار فٹ بالر محمد ریاض سے ملاقات کی۔۔ وزیراعظم نے محمد ریاض کو 25 لاکھ روپے کی مالی معاونت کا چیک بھی دیا۔۔

سوشل میڈیا پر محمد ریاض کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ جلیبیاں فروخت کر رہے تھے۔۔ وزیراعظم نے فوری نوٹس لیتے ہوئے فٹ بالر کو بلایا اور مالی معاونت کی تاکہ وہ دوبارہ سے فٹ بال کے میدان میں نظر آئیں

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے