کرنسی مارکیٹ میں روپے پر دباؤ،ڈالر 280 روپے سے تجاوز کر گیا

کرنسی مارکیٹ میں روپے پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ امپورٹ بل میں اضافے اور برآمدات میں کمی کے باعث ڈالر کی طلب و رسد میں عدم توازن بڑھ گیا۔

آفیشل کرنسی مارکیٹ میں روپیہ مزید 10 پیسے سستا ہو گیا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 280 روپے 27 پیسے پر پہنچ گئی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے اضافہ ہوا۔ ایک ڈالر 282 روپے 7 پیسے کا ہوگیا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے