راولپنڈی میں ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا،خوب درگت بنائی

راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقے میں ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، لوگوں نے خوب درگت بنائی

ملزم نے راہ چلتی خاتون سے پرس چھین کر فرار کی کوشش کی۔۔ عقب سے آتے کار سوار نے گاڑی کی ٹکر مار کر موٹر سائیکل سوارڈاکو کو گرا دیا

ڈاکو نے فرار کی کوشش کے دوران ہوائی فائرنگ بھی کی۔۔ڈاکو کے گرتے ہی شہریوں نے قابو کرلیا،درگت بنا دی

ڈولفن پولیس کو موقع پر بلا کر ڈاکو حوالے کر دیا گیا۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے