شاہد خاقان عباسی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سینئر سیاستدان مہتاب عباسی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔۔۔

دونوں رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان کو عید کی مبارکباد دی۔۔۔ملاقات میں قومی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی اور حکومت کے خلاف گرینڈ آپریشن پر بات چیت ہوئی۔۔
ملاقات میں مولانا لطف الرحمان، مولانا عبید الرحمان، کفیل نظامی اور اسرار مروت بھی موجود تھے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے