صدر ٹرمپ کی تجارتی جنگ دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس کو لے بیٹھی

صدر ٹرمپ کی تجارتی جنگ امریکی،یورپی اور ایشیائی سٹاک مارکیٹس کو لے بیٹھی۔۔ دنیا بھر میں اسٹاک مارکیٹس ریڈ زون سے باہر نہ آ سکیں۔۔۔

امریکی سٹاک مارکیٹ میں غیر معمولی مندی ریکارڈ کی گئی۔۔

ڈاؤ جونز انڈیکس میں 1955 پوائنٹس کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔۔۔۔ایس اینڈ پی 500 انڈیکس میں 290 پوائنٹس کم ہو گئے۔۔ نسدق انڈیکس میں 882 پوائنٹس کی بڑی مندی ریکارڈ

یورپین مارکیٹس بھی مندی سے بچ نہ سکیں

یورپین سٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں27 پوائنٹس کی گراوٹ۔۔ جرمن سٹاک مارکیٹ میں 1075 پوائنٹس کی بڑی کمی ریکارڈ۔۔ برطانوی مارکیٹ کے انڈیکس میں420 پوائنٹس کی بڑی کمی آئی

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں بھی مندی کا راج برقرار رہا

آسٹریلین مارکیٹ کے انڈیکس میں 191 پوائنٹس کی کمی آئی۔۔ جاپان کا نِکی انڈیکس 955 پوائنٹس گِر گیا

بھارت کے نفٹی انڈیکس میں 345 پوائنٹس کم ہو گئے۔۔ ہانگ کانگ شنگھائی انڈیکس میں352 پوائنٹس کی مندی آئی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے