یورپین یونین کا امریکہ پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ

امریکا اب بھی اتحادی ہے، مگر تعلقات پہلے جیسے نہیں رہے، یورپی کمیشن

یورپین یونین کا امریکی ٹیرف پر جوابی وار۔۔27 یورپی ممالک کے بلاک یورپین یونین کا بڑا فیصلہ

یورپین یونین کا امریکی مصنوعات پر 15 اپریل سے جوابی ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ

امریکی مصنوعات پر اضافی ٹیرف 15 مئی سے نافذ ہو گا۔۔

یورپین یونین نے فی الحال ٹیرف کی شرح کا اعلان نہیں کیا۔۔۔ 27 ممالک نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے کی منظوری دے دی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے