اداکارہ عفت عمر پنجاب حکومت کی کلچرل ایڈوائزر مقرر

لاہور : معروف اداکارہ عفت عمر کو پنجاب حکومت نے کلچرل ایڈوائزر مقرر کردیا، انہیں صوبہ بھر میں کلچر کی بحالی کا کام سونپا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حکومت پنجاب نے اداکارہ عفت عمر کو کلچرل ایڈوائزر مقرر کردیا۔ عفت عمر سینئر اداکارہ اور ٹی وی ہوسٹ ہیں۔

رپورٹ کے مطابق عفت عمر کو الحمرا کلچرل کمپلیکس میں دفتر بھی بناکر دے دیا گیا ہے، انہیں صوبہ بھر میں کلچر کی بحالی کا کام سونپا گیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے