Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

25 ہزار یہودیوں نے اسرائیل چھوڑنے کی درخواستیں جمع کروا دیں، خلیجی پروازیں معطل

جون 23, 2025

امریکی محکمہ خارجہ نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد عالمی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

جون 23, 2025

ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ: "ایران کو دوبارہ عظیم بنائیں”

جون 23, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • 25 ہزار یہودیوں نے اسرائیل چھوڑنے کی درخواستیں جمع کروا دیں، خلیجی پروازیں معطل
  • امریکی محکمہ خارجہ نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد عالمی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا
  • ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ: "ایران کو دوبارہ عظیم بنائیں”
  • دمشق کے مار الیاس چرچ پر خودکش حملہ، کم از کم 20 افراد جاں بحق — داعش پر شبہ
  • کولمبیا میں FARC مخالف گروپوں کے زیر اثر شہریوں نے 57 فوجی اہلکاروں کو اغوا کر لیا
  • امریکا نے حملے کی اطلاع پہلے ہی دیدی تھی اسی لیے افزودہ یورینیم محفوظ مقام پر منتقل کرلی: ایرانی میڈیا
  • ایران پر امریکی حملہ، وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
  • سابق اسٹیبلشمنٹ کے تیارہ کردہ پی ٹی آئی حامی غدار یوٹیوبرز کا پاکستان مخالف پراپیگنڈا جھوٹا ثابت، امریکی طیاروں کے بھارتی فضائی حدود استعمال کیے جانے کا انکشاف
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»چیٹ جی پی ٹی کی بروقت تشخیص سے کینسر کا شکار خاتون کی زندگی بچ گئی
تازہ ترین

چیٹ جی پی ٹی کی بروقت تشخیص سے کینسر کا شکار خاتون کی زندگی بچ گئی

EditorBy Editorاپریل 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

واشنگٹن :امریکا میں ایک خاتون نے کہا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی نے ان کے اندر پوشیدہ کینسر کا پتا لگانے میں مدد کی جس کی علامات انہوں نے ڈاکٹر کو بتائیں لیکن اس نے نظر انداز کر کے کسی اور مرض کی تشخیص کر دی۔

40 سالہ لورین بینن نے تیزی سے وزن کم ہونے اور معدے میں درد کی شکایت cپر ڈاکٹر سے رابطہ کیا تو اس نے وجہ آرتھرائٹس یا معدے کی خرابی بتائی۔خاتون نے چیٹ جی پی ٹی پر اپنی علامات کے بارے میں لکھا تو جواب آیا کہ انہیں ہیشیموتو(کینسر کی ایک قسم)ہے اور جب ٹیسٹ کروایا تو معلوم ہوا کہ چیٹ جی پی ٹی ٹھیک کہہ رہا ہے۔

ٹیسٹ سے پتا چلا کہ ان کی گردن پر دو چھوٹی رسولیاں ہیں جو کینسر ثابت ہوئیں۔ لورین کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر مجھے صرف چکر لگوا رہے تھے، میں بہت مایوس تھی اور جاننا چاہتی تھی کہ آخر مجھے کیا ہوا ہے لیکن جو جواب مجھے چاہیے تھا وہ نہیں مل رہا تھا۔

خاتون کا کہنا تھا کہ جب میں نے چیٹ جی پی ٹی پر جاننے کی کوشش کی جس نے مرض بارے بتایا اور کہا کہ تھائیرائڈ کا ٹیسٹ ہونا چاہیے، ڈاکٹر کے پاس گئی جس نے کہا کہ یہ نہیں ہو سکتا کیونکہ اس مرض کی میری کوئی فیملی ہسٹری نہیں ۔

لورین کا کہنا تھا کہ میرے اندر ہیشیموتو مرض کی علامات نہیں تھیں، مجھے تھکاوٹ محسوس نہیں ہوتی تھی، اگر میں چیٹ جی پی ٹی پر نہ دیکھتی تو کینسر میرے جسم میں پھیل جاتا۔ اس کا کہنا تھا کہ چیٹ جی پی ٹی نے میری زندگی بچائی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

25 ہزار یہودیوں نے اسرائیل چھوڑنے کی درخواستیں جمع کروا دیں، خلیجی پروازیں معطل

جون 23, 2025

امریکی محکمہ خارجہ نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد عالمی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

جون 23, 2025

ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ: "ایران کو دوبارہ عظیم بنائیں”

جون 23, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

25 ہزار یہودیوں نے اسرائیل چھوڑنے کی درخواستیں جمع کروا دیں، خلیجی پروازیں معطل

جون 23, 202513

امریکی محکمہ خارجہ نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد عالمی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

جون 23, 20259

ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ: "ایران کو دوبارہ عظیم بنائیں”

جون 23, 20258

دمشق کے مار الیاس چرچ پر خودکش حملہ، کم از کم 20 افراد جاں بحق — داعش پر شبہ

جون 23, 20252
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025738

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024499

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025450

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
دنیا

25 ہزار یہودیوں نے اسرائیل چھوڑنے کی درخواستیں جمع کروا دیں، خلیجی پروازیں معطل

By Editorجون 23, 202513

تل ابیب — ایران پر امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں…

امریکی محکمہ خارجہ نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد عالمی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

جون 23, 2025

ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ: "ایران کو دوبارہ عظیم بنائیں”

جون 23, 2025

دمشق کے مار الیاس چرچ پر خودکش حملہ، کم از کم 20 افراد جاں بحق — داعش پر شبہ

جون 23, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

25 ہزار یہودیوں نے اسرائیل چھوڑنے کی درخواستیں جمع کروا دیں، خلیجی پروازیں معطل

جون 23, 2025

امریکی محکمہ خارجہ نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد عالمی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

جون 23, 2025

ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ: "ایران کو دوبارہ عظیم بنائیں”

جون 23, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024499

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025450

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.