پاکستان کی عیسائی برادری کا پہلگام حملے پر مودی کو کرارا جواب

پہلگام فالس فلیگ/بھارت کو پاکستانی جواب کا سلسلہ جاری

صدر بشپ چرچ آف پاکستان ڈاکٹر آزاد مارشل کا بھارت کو کرارا جواب۔۔

اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا پاکستان قائم و دائم رہنے کیلئے بنا ہے۔۔۔ مودی تمہاری کھوکھلی دھمکیوں سے ہم ڈرنے والے نہیں

پاکستان کی مسیحی برادری ہمیشہ کی طرح حکومت اور مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔۔پاکستان کی سلامتی و بقا کیلئے پاکستان کی مسیحی برادری اپنا تن،من دھن سب قربان کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے