وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، امن کوششوں پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات ہوئی،ملاقات میں خطے کی تازہ ترین صورتحال اور امن کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم اورایرانی سفیر کی ملاقات میں مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے اورپائیدار امن کیلئےحتمی معاہدے تک پہنچنے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔

وزیراعظم اورایرانی سفیرکی ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈاربھی شریک ہوئے،وزیراعظم کے معاون خصوصی  طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ بھی موجود تھے ۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے