Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

کرک: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 17 دہشتگرد ہلاک

ستمبر 26, 2025

جنگ جیت چکے، بھارت کے ساتھ جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیر اعظم

ستمبر 26, 2025

آئی سی سی نے بھارتی شکایت پر حارث رؤف پر بھی جرمانہ عائد کردیا

ستمبر 26, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • کرک: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 17 دہشتگرد ہلاک
  • جنگ جیت چکے، بھارت کے ساتھ جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیر اعظم
  • آئی سی سی نے بھارتی شکایت پر حارث رؤف پر بھی جرمانہ عائد کردیا
  • نیتن یاہو کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب، متعدد ممالک کی وفود ہال سے چلے گئے
  • بھارت میں ’آئی لَو محمد ﷺ‘ کہنا بھی جرم بنا دیا گیا، بریلی میں پولیس مسلمانوں پر ٹوٹ پڑی
  • ملالہ فنڈ کی جانب سے غزہ میں کام کرنیوالی امدادی تنظیم کیلئے ایک لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
  • نواز شریف 7 دن زیر علاج رہنے کے بعد جنیوا کے اسپتال سے ڈسچارج
  • پاکستان اور روس کی افواج کی مشترکہ مشق، عسکری تعلقات کے مزید فروغ کے عزم کا اعادہ
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»بھارتی حملے کے وقت پاکستانی فضاؤں میں کئی مسافر طیارے محو پرواز تھے
پاکستان

بھارتی حملے کے وقت پاکستانی فضاؤں میں کئی مسافر طیارے محو پرواز تھے

EditorBy Editorمئی 7, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

جس وقت بھارت نے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاکستان پر حملہ کیا اس وقت کئی غیر ملکی پروازیں پاکستانی فضائی حدود میں محو پرواز تھیں۔ تاہم خوش قسمتی سے کسی مسافر طیارے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

ایوی ایشن اتھارٹی کے ذرائع نے بتایا بھارتی ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی اقوام عالم کےلیےخطرہ بن گئی

بھارت کے بزدلانہ حملہ کےوقت پاکستانی فضائی حدود میں57 بین الاقوامی پروازیں متاثر ہوئیں۔

ذرائع کے مطابق متعدد قومی و غیر ملکی ایئرلائنز بشمول ایمیریٹس، قطر، پی آئی اے کی نہ صرف پروازیں منسوخ ہوئیں بلکہ تاخیر کا شکار ہوئیں۔۔

10پروازوں کا رخ موڑا گیا، 7 تاخیر کا شکار ہوئیں، جبکہ 40 مزید دوران پرواز خطرے سے دوچار رہیں۔۔ جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے بین الاقوامی قوانین اور انسانیت کی بھی پرواہ نہ کی۔۔

بھارت کے بزدلانہ حملے نے ہزاروں قیمتی جانیں خطرے میں ڈالیں۔۔ بھارت کی ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی خطے میں بڑے انسانی سانحے کا پیش خیمہ بن سکتی تھی۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

کرک: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 17 دہشتگرد ہلاک

ستمبر 26, 2025

جنگ جیت چکے، بھارت کے ساتھ جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیر اعظم

ستمبر 26, 2025

ملالہ فنڈ کی جانب سے غزہ میں کام کرنیوالی امدادی تنظیم کیلئے ایک لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

ستمبر 26, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

کرک: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 17 دہشتگرد ہلاک

ستمبر 26, 20250

جنگ جیت چکے، بھارت کے ساتھ جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیر اعظم

ستمبر 26, 20250

آئی سی سی نے بھارتی شکایت پر حارث رؤف پر بھی جرمانہ عائد کردیا

ستمبر 26, 20250

نیتن یاہو کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب، متعدد ممالک کی وفود ہال سے چلے گئے

ستمبر 26, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025756

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025756

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

کرک: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 17 دہشتگرد ہلاک

By Editorستمبر 26, 20250

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 17 دہشتگرد…

جنگ جیت چکے، بھارت کے ساتھ جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیر اعظم

ستمبر 26, 2025

آئی سی سی نے بھارتی شکایت پر حارث رؤف پر بھی جرمانہ عائد کردیا

ستمبر 26, 2025

نیتن یاہو کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب، متعدد ممالک کی وفود ہال سے چلے گئے

ستمبر 26, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

کرک: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 17 دہشتگرد ہلاک

ستمبر 26, 2025

جنگ جیت چکے، بھارت کے ساتھ جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیر اعظم

ستمبر 26, 2025

آئی سی سی نے بھارتی شکایت پر حارث رؤف پر بھی جرمانہ عائد کردیا

ستمبر 26, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025756

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.