امریکہ نےچین کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے،صدر ٹرمپ کا ٹیرف 90روز کیلئے معطل کرنے کا اعلان

امریکہ اور چین میں جاری تجارتی جنگ ختم ہو گئی۔۔ صدر ٹرمپ نے وہائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چین پر عائد 145 فیصد ٹیرف ختم کر دیا گیا ہے۔۔ چین نے بھی امریکہ پر عائد جوابی ٹیرف واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔۔

دونوں ملکوں کے اعلیٰ حکام کے سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت جنیوا میں مذاکرات ہوئے جس میں امریکہ نے چین پر عائد 145 فیصد ٹیرف واپس لینے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ چین نے امریکی تاجروں کیلئے اپنی مارکیٹ کھولنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے