امریکہ اور چین میں جاری تجارتی جنگ ختم ہو گئی۔۔ صدر ٹرمپ نے وہائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چین پر عائد 145 فیصد ٹیرف ختم کر دیا گیا ہے۔۔ چین نے بھی امریکہ پر عائد جوابی ٹیرف واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔۔
دونوں ملکوں کے اعلیٰ حکام کے سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت جنیوا میں مذاکرات ہوئے جس میں امریکہ نے چین پر عائد 145 فیصد ٹیرف واپس لینے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ چین نے امریکی تاجروں کیلئے اپنی مارکیٹ کھولنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔۔