امریکی حملے کا جواب:ایران نے قطر،کویت اور عراق میں امریکہ کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا

امریکہ کا ایران پر حملہ۔۔۔ ایران نے قطر، کویت اور عراق میں فوجی اڈوں پر میزائل حملے شروع کر دیئے۔۔

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے بیلسٹک میزائل سے خطے میں موجود امریکی اثاثوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔

حملے کی تفصیلات اور اس سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات ابھی آ رہی ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے