Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

افغان سرحدی راہداریاں بند رہیں گی، تجارت سے زیادہ اہم ایک عام پاکستانی کی جان بچانا ہے: پاکستان

اکتوبر 24, 2025

ڈی آئی خان میں 2 دھماکے، پولیس چیک پوسٹ تباہ، ایس پی آپریشنز سمیت 3 اہلکار شہید

اکتوبر 24, 2025

خضدار میں مسلح افراد کا تعمیراتی کیمپ پر حملہ، 18 مزدور اغوا، گاڑیاں نذر آتش

اکتوبر 24, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • افغان سرحدی راہداریاں بند رہیں گی، تجارت سے زیادہ اہم ایک عام پاکستانی کی جان بچانا ہے: پاکستان
  • ڈی آئی خان میں 2 دھماکے، پولیس چیک پوسٹ تباہ، ایس پی آپریشنز سمیت 3 اہلکار شہید
  • خضدار میں مسلح افراد کا تعمیراتی کیمپ پر حملہ، 18 مزدور اغوا، گاڑیاں نذر آتش
  • بحیرہ عرب میں ہوا کا دباؤ بدستور موجود، کراچی سے فاصلہ کم ہونے لگا
  • ٹی ایل پی پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری، کالعدم جماعت قرار دیدیا گیا
  • علاقائی روابط میں اضافے سے معاشی اورتجارتی شعبے میں انقلاب آئے گا: وزیراعظم
  • سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کامیاب کارروائی، 8 خوارج ہلاک
  • سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات میں ایک دہائی بعد نمایاں کمی
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»معرکہ حق کے شہدا کیلئے پیکج کا اعلان:ایک کروڑ سے چار کروڑ تک رقم دی جائے گی
پاکستان

معرکہ حق کے شہدا کیلئے پیکج کا اعلان:ایک کروڑ سے چار کروڑ تک رقم دی جائے گی

EditorBy Editorمئی 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراعظم شہباز شریف نے معرکہ حق کے دوران شہید ہونے والوں کے لیے شہدا پیکیج کا اعلان کر دیا۔

بیان کے مطابق پاک افواج کے شہداء کے ورثا کو رینک کے حساب ایک کروڑ روپے سے ایک کروڑ 80 لاکھ روپے رقم دی جائے گی، اسی طرح پاک افواج کے شہدا کے ورثاء کو گھر کی سہولت کے لیے رینک کے حساب سے ایک کروڑ 90 لاکھ روپے سے 4 کروڑ 20 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

 پاک افواج کے شہدا کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ تک ان کی مکمل تنخواہ بمعہ الاونسز جاری رہیں گی، پاک افواج کے شہدا کے بچوں کو گریجویشن تک مفت تعلیم دی جائے گی۔

پیکیج کے مطابق پاک افواج کے ہر شہید کی ایک بیٹی کی شادی کے لیے 10 لاکھ روپے کی میرج گرانٹ دی جائے گی ۔

وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بھارتی حملے میں متاثر ہونے والے گھروں، شہید مساجد کی تعمیر وفاقی حکومت کرے گی، شہدا کے بچوں کی کفالت حکومت کی ذمہ داری ہے، ہم یہ فرض پورا کریں گے۔

وزیرِاعظم نے کہا کہ زخمیوں کے علاج کا تمام خرچ وفاقی حکومت اٹھائے گی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

افغان سرحدی راہداریاں بند رہیں گی، تجارت سے زیادہ اہم ایک عام پاکستانی کی جان بچانا ہے: پاکستان

اکتوبر 24, 2025

ڈی آئی خان میں 2 دھماکے، پولیس چیک پوسٹ تباہ، ایس پی آپریشنز سمیت 3 اہلکار شہید

اکتوبر 24, 2025

خضدار میں مسلح افراد کا تعمیراتی کیمپ پر حملہ، 18 مزدور اغوا، گاڑیاں نذر آتش

اکتوبر 24, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

افغان سرحدی راہداریاں بند رہیں گی، تجارت سے زیادہ اہم ایک عام پاکستانی کی جان بچانا ہے: پاکستان

اکتوبر 24, 20250

ڈی آئی خان میں 2 دھماکے، پولیس چیک پوسٹ تباہ، ایس پی آپریشنز سمیت 3 اہلکار شہید

اکتوبر 24, 20251

خضدار میں مسلح افراد کا تعمیراتی کیمپ پر حملہ، 18 مزدور اغوا، گاڑیاں نذر آتش

اکتوبر 24, 20259

بحیرہ عرب میں ہوا کا دباؤ بدستور موجود، کراچی سے فاصلہ کم ہونے لگا

اکتوبر 24, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025757

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025632

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024519

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

افغان سرحدی راہداریاں بند رہیں گی، تجارت سے زیادہ اہم ایک عام پاکستانی کی جان بچانا ہے: پاکستان

By Editorاکتوبر 24, 20250

پاکستان نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کی سلامتی صورتحال کے باعث افغان سرحدی راہداریاں بند…

ڈی آئی خان میں 2 دھماکے، پولیس چیک پوسٹ تباہ، ایس پی آپریشنز سمیت 3 اہلکار شہید

اکتوبر 24, 2025

خضدار میں مسلح افراد کا تعمیراتی کیمپ پر حملہ، 18 مزدور اغوا، گاڑیاں نذر آتش

اکتوبر 24, 2025

بحیرہ عرب میں ہوا کا دباؤ بدستور موجود، کراچی سے فاصلہ کم ہونے لگا

اکتوبر 24, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

افغان سرحدی راہداریاں بند رہیں گی، تجارت سے زیادہ اہم ایک عام پاکستانی کی جان بچانا ہے: پاکستان

اکتوبر 24, 2025

ڈی آئی خان میں 2 دھماکے، پولیس چیک پوسٹ تباہ، ایس پی آپریشنز سمیت 3 اہلکار شہید

اکتوبر 24, 2025

خضدار میں مسلح افراد کا تعمیراتی کیمپ پر حملہ، 18 مزدور اغوا، گاڑیاں نذر آتش

اکتوبر 24, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025632

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024519

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.