پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منافع کمانے کا کاروباری سیشن۔
حصص بازار تیزی کی ہیٹرک نہ کر سکا ۔
کاروبار میں اتار چڑھاؤ کے بعد 39 پوائنٹس کی مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار 536 پوائنٹس پر بند ہوا
کاروباری حجم 60 کروڑ 90 لاکھ شیئرز سے تجاوز کر گیا ۔۔۔۔ حصص کا لین دین 41 ارب 91 کروڑ روپے میں طے پایا ۔۔۔۔ مندی کے باوجود شیئرز کی مالیت میں 6 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 211 ارب روپے پر پہنچ گئی۔۔۔