حصص کی پُرکشش قیمتوں پر سرمایہ کاروں کی واپسی اسٹاک مارکیٹ میں 960 پوائنٹس کی تیزی

حصص کی پُرکشش قیمتیں سرمایہ کاروں کو واپس کھینچ لائیں ۔۔۔۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں خریداروں کا رش ۔۔۔۔ 960 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ۔۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 19 ہزار 931 پر بند ۔۔۔

حصص بازار  میں نمایاں تیزی پر سرمایہ کاروں نے 123 ارب روپے کا منافع کمایا۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 454 ارب روپے پر پہنچ گئی۔۔۔ مجموعی طورپر 66 کروڑ 76 لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا۔۔۔ کاروباری سودے 26 ارب 62 کروڑ روپے میں طے پائے۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے