Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

نائب وزیراعظم کا آذری اور ازبک وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

مئی 31, 2025

حالیہ جنگ میں 1971 کا بدلہ چکا دیا:وزیراعظم

مئی 31, 2025

بھارتی فوج نےپاکستان کے ہاتھوں لڑاکا طیاروں کی تباہی کا اعتراف کر لیا

مئی 31, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • نائب وزیراعظم کا آذری اور ازبک وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
  • حالیہ جنگ میں 1971 کا بدلہ چکا دیا:وزیراعظم
  • بھارتی فوج نےپاکستان کے ہاتھوں لڑاکا طیاروں کی تباہی کا اعتراف کر لیا
  • سعودی مفتی اعظم کا حج اجازت نامے اور صحت کے اصولوں کی سختی سے پاسداری کا مطالبہ
  • اسرائیل نے سیکیورٹی خدشات کے باعث سعودی قیادت میں وزرائے خارجہ کا مغربی کنارے کا دورہ روک دیا
  • ٹرمپ: اسرائیل-حماس جنگ بندی معاہدہ "بہت قریب”، اگلے 48 گھنٹوں میں اعلان متوقع
  • میکرون کا یورپ-ایشیا اتحاد کا مطالبہ: عالمی طاقتوں کے دباؤ کے درمیان استحکام کی نئی حکمت عملی
  • چین نے پرامن عالمی تنازعات کے حل کے لیے بین الاقوامی تنظیم برائے ثالثی (IOMed) کا آغاز کر دیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»خضدار واقعے میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کی یاد میں تعزیتی تقریب
پاکستان

خضدار واقعے میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کی یاد میں تعزیتی تقریب

EditorBy Editorمئی 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

خضدار :خضدار واقعے میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کی یاد میں تعزیتی تقریب کا انعقاد ہوا ، شہداء کے خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی وزراء و اراکین اسمبلی اور سول سوسائٹی کی جانب سے بھرپور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

خضدار میں شہید طلبا و طالبات کی یاد میں باوقار اور رقت آمیز تعزیتی تقریب منعقد کی گئی ۔

تعزیتی تقریب میں شہر بھر کے مختلف سکولوں کے بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔بچوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔جن پرشہداء کے لیے دعائیں اور یکجہتی کے پیغامات درج تھے اس موقع پر بچوں نے دعائیہ کلمات بھی پڑھے۔

شمعیں روشن کر کے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔بلوچستان پولیس کے دستے نے خصوصی شرکت کی۔شہداء کو سلامی پیش کی۔

مختلف سیاسی، انتظامی اور سماجی شخصیات بھی اس تقریب میں شریک ہوئیں شرکاء کی لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی ، دشمن کے اس بزدلانہ کاروائی کی شدیدالفاظ میں مذمت کی۔

تقریب میں صوبائی وزیر نور محمد دومڑ، مشیر کھیل و ثقافت مینا مجید بلوچ بھی شریک ہوئے ۔علاوہ ازیں تقریب میں کمشنر کوئٹہ محمد حمزہ شفقات، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی اور ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان شامل تھے۔

شرکاء کہنا تھا کہ خضدار سانحہ بلوچستان کی تاریخ کا ایک اندوہناک باب ہے۔معصوم بچوں کے خون کا حساب ضرور لیا جائے گا۔اس طرح کے بزدلانہ حملے قوم کے حوصلے کو متزلزل نہیں کر سکتے۔شرکاء نے مطالبہ کیا کہ ریاست ایسے دہشت گرد عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرے۔

یہ تعزیتی تقریب پیغام ہے کہ ان معصوم شہداء کی قربانی فراموش نہیں کی جائے گی۔قوم شہداء کے مشن کو جاری رکھتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف متحد رہے گی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

نائب وزیراعظم کا آذری اور ازبک وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

مئی 31, 2025

حالیہ جنگ میں 1971 کا بدلہ چکا دیا:وزیراعظم

مئی 31, 2025

بھارتی فوج نےپاکستان کے ہاتھوں لڑاکا طیاروں کی تباہی کا اعتراف کر لیا

مئی 31, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

نائب وزیراعظم کا آذری اور ازبک وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

مئی 31, 20251

حالیہ جنگ میں 1971 کا بدلہ چکا دیا:وزیراعظم

مئی 31, 20251

بھارتی فوج نےپاکستان کے ہاتھوں لڑاکا طیاروں کی تباہی کا اعتراف کر لیا

مئی 31, 20251

سعودی مفتی اعظم کا حج اجازت نامے اور صحت کے اصولوں کی سختی سے پاسداری کا مطالبہ

مئی 31, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025737

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024495

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025441

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
پاکستان

نائب وزیراعظم کا آذری اور ازبک وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

By Editorمئی 31, 20251

ڈپٹی وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف…

حالیہ جنگ میں 1971 کا بدلہ چکا دیا:وزیراعظم

مئی 31, 2025

بھارتی فوج نےپاکستان کے ہاتھوں لڑاکا طیاروں کی تباہی کا اعتراف کر لیا

مئی 31, 2025

سعودی مفتی اعظم کا حج اجازت نامے اور صحت کے اصولوں کی سختی سے پاسداری کا مطالبہ

مئی 31, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

نائب وزیراعظم کا آذری اور ازبک وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

مئی 31, 2025

حالیہ جنگ میں 1971 کا بدلہ چکا دیا:وزیراعظم

مئی 31, 2025

بھارتی فوج نےپاکستان کے ہاتھوں لڑاکا طیاروں کی تباہی کا اعتراف کر لیا

مئی 31, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024495

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025441

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.