Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

روسی عدالت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان اور 8 دیگر ججوں کو قید کی سزا سنادی

دسمبر 14, 2025

شام میں 2 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر صدر ٹرمپ نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا

دسمبر 14, 2025

سابق آرمی چیف قمرباجوہ نے فیض حمید سےکہا رانا بہت موٹا ہوگیا، اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ، مشیر وزیر اعظم

دسمبر 14, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • روسی عدالت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان اور 8 دیگر ججوں کو قید کی سزا سنادی
  • شام میں 2 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر صدر ٹرمپ نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
  • سابق آرمی چیف قمرباجوہ نے فیض حمید سےکہا رانا بہت موٹا ہوگیا، اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ، مشیر وزیر اعظم
  • فیض حمید کے ساتھ 2 حاضر سروس برگیڈیرز کو بھی سزا ہوئی ہے، جاوید لطیف کا دعویٰ
  • سڈنی ساحل پر فائرنگ، 10 ہلاک، متعدد زخمی، دو افراد گرفتار
  • رافیل طیاروں اور دفاعی نظام کو نقصان پاکستان کی عسکری برتری کا واضح ثبوت ہے:سابق بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
  • اسرائیلی حملے میں حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد شہید
  • طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»صیہونی دہشت گردوں کی مہم جوئی کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کی یقینی ضمانت جنگ کے خاتمے کا واحد راستہ ہے: ایرانی صدر
پاکستان

صیہونی دہشت گردوں کی مہم جوئی کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کی یقینی ضمانت جنگ کے خاتمے کا واحد راستہ ہے: ایرانی صدر

EditorBy Editorجون 20, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ’ہم نے ہمیشہ امن و امان کی کوشش کی ہے لیکن موجودہ حالات میں مسلط کردہ جنگ کے خاتمے کا واحد راستہ دشمن کی جارحیت کو ’غیر مشروط طور پر روکنا‘ ہے۔

سماجی رابطی کی سائٹ ایکس پر انھوں نے لکھا کہ امن کے لیے ضروری ہے کہ ’صیہونی دہشت گردوں کی مہم جوئی کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کی یقینی ضمانت فراہم کی جائے۔‘

انھوں نے خبردار کیا کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو ’بصورت دیگر دشمن کے خلاف ہمارا ردعمل زیادہ سخت اور افسوسناک ہوگا۔‘

ان کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی یورپی وزرائے خارجہ اور ان کے ایرانی ہم منصب کے درمیان آج طے شدہ مذاکرات سے قبل جنیوا پہنچ گئے ہیں۔

اس سے پہلے انھوں نے مذاکرات کی فوری ضرورت کی طرف اشارہ کیا۔

انھوں نے ایک بیان میں کہا کہ ’سفارتی حل حاصل کرنے کے لیے اگلے دو ہفتوں کے اندر ایک ونڈو موجود ہے۔‘

یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر اسرائیلی حملوں میں شامل ہونے کا فیصلہ کرنے کے لیے دو ہفتے کی ڈیڈ لائن دی ہے۔

یورپی رہنماؤں کو امید ہے کہ اس سے پہلے سفارتی حل تلاش کرکے کشیدگی سے بچا جا سکتا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

سابق آرمی چیف قمرباجوہ نے فیض حمید سےکہا رانا بہت موٹا ہوگیا، اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ، مشیر وزیر اعظم

دسمبر 14, 2025

فیض حمید کے ساتھ 2 حاضر سروس برگیڈیرز کو بھی سزا ہوئی ہے، جاوید لطیف کا دعویٰ

دسمبر 14, 2025

آئی ایم ایف پروگرام میں کوئی نئی شرائط شامل نہیں، وزارت خزانہ کی تردید

دسمبر 14, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

روسی عدالت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان اور 8 دیگر ججوں کو قید کی سزا سنادی

دسمبر 14, 20251

شام میں 2 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر صدر ٹرمپ نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا

دسمبر 14, 20251

سابق آرمی چیف قمرباجوہ نے فیض حمید سےکہا رانا بہت موٹا ہوگیا، اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ، مشیر وزیر اعظم

دسمبر 14, 20250

فیض حمید کے ساتھ 2 حاضر سروس برگیڈیرز کو بھی سزا ہوئی ہے، جاوید لطیف کا دعویٰ

دسمبر 14, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025759

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025460
Don't Miss
دنیا

روسی عدالت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان اور 8 دیگر ججوں کو قید کی سزا سنادی

By Editorدسمبر 14, 20251

ماسکو — روسی عدالت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے چیف پراسیکیوٹر…

شام میں 2 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر صدر ٹرمپ نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا

دسمبر 14, 2025

سابق آرمی چیف قمرباجوہ نے فیض حمید سےکہا رانا بہت موٹا ہوگیا، اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ، مشیر وزیر اعظم

دسمبر 14, 2025

فیض حمید کے ساتھ 2 حاضر سروس برگیڈیرز کو بھی سزا ہوئی ہے، جاوید لطیف کا دعویٰ

دسمبر 14, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

روسی عدالت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان اور 8 دیگر ججوں کو قید کی سزا سنادی

دسمبر 14, 2025

شام میں 2 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر صدر ٹرمپ نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا

دسمبر 14, 2025

سابق آرمی چیف قمرباجوہ نے فیض حمید سےکہا رانا بہت موٹا ہوگیا، اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ، مشیر وزیر اعظم

دسمبر 14, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.