Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایران کا اسرائیلی شہر بئرالسبع پر حملہ

جون 20, 2025

ایران پر اسرائیلی حملے بلاجواز اور غیر قانونی ہیں:پاکستان

جون 20, 2025

ایٹمی خطرہ ختم ہونے تک ایران پر حملے نہیں روکیں گے:اسرائیل

جون 20, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ایران کا اسرائیلی شہر بئرالسبع پر حملہ
  • ایران پر اسرائیلی حملے بلاجواز اور غیر قانونی ہیں:پاکستان
  • ایٹمی خطرہ ختم ہونے تک ایران پر حملے نہیں روکیں گے:اسرائیل
  • صدر ٹرمپ چاہیں تو جنگ بندی کروا سکتے ہیں:ایران
  • بنوں میں پولیو کا نیا کیس،خیبرپختونخوا میں رواں سال کا چھٹا کیس رپورٹ ہوا
  • عیدالاضحیٰ میں خریداری،ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ:ادارہ شماریات
  • شہباز شریف کو امریکی وزیر خارجہ کا فون،مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات چیت ہوئی
  • اسرائیل کا ایران پر حملہ جنگی جرم ہے:وزیر خارجہ عباس عراقچی
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»جے یو آئی اور پیپلزپارٹی کے ساتھ عوام نہیں ، کوہستان سکینڈل نگران دور کا ہے: بیرسٹر سیف
پاکستان

جے یو آئی اور پیپلزپارٹی کے ساتھ عوام نہیں ، کوہستان سکینڈل نگران دور کا ہے: بیرسٹر سیف

EditorBy Editorجون 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کوہستان کرپشن اسکینڈل نگران دور حکومت کا ہے جس کا مولانا فضل الرحمان کی جماعت حصہ تھی۔

 جے یو آئی اور پیپلزپارٹی کے ساتھ ٹانگہ پارٹیاں عوامی رابطہ مہم ضرور چلائیں لیکن عوام کو بھی ساتھ نکالیں آج ان جماعتوں کے ساتھ عوام ہوتی تو ان کی ایسی سیاسی حالت نہ ہوتی، وہ گزشتہ روز پشاور میں اقلیتی برداری کے نوجوانوں کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔

مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا تھا مولانا فضل الرحمن جس کوہستان سکینڈل کی بات کررہے تھے وہ نگران دور حکومت کا تھا اور مولانا فضل الرحمان کی جماعت اسی دور حکومت کا حصہ تھی موجودہ حکومت نے تو اس اسکینڈل کا سراغ لگایا اور 20 ارب روپے برآمد کیے ہم ان سے مزید 20 ارب روپے برآمد کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں غیر آئینی اور غیر قانونی فیصلے کیے جارہے ہیں چترال سے پی ٹی آئی کے ایم این اے اور معاون خصوصی وزیرداہ کو سزائیں دی گئیں، ان اقدامات سے ہمیں ڈرایا دھمکایا نہیں جاسکتا، اور نہ ہماری مقبولیت ختم کی جاسکتی ہے، قانون کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے، ہم عوامی طاقت سے ان کی حکومت بھی گرائیں گے اور ان ہی عدالتوں سے سزا بھی دلوائیں گے، بانی چیرمین ہمیشہ سے تحریک انصاف اور اس عوام کی قیادت کررہے ہیں۔

مشیر طلاعات نے مزید کہا کہ ہماری تحریک جاری ہے یہ الزامات غلط ہیں کہ پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک ہے یا پی ٹی آئی کی قیادت بانی چیئرمین کو رہا کرانے میں ناکام ہوگئی ہے، عوام کو شعور دینے کے لیے مہم جاری ہے، ہماری اگلی تحریک کا جلد آغاز ہوگا، خیبرپختونخوا کا بجٹ 13 جون کو پیش ہوگا جس میں عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔

 پنجاب بار بھی پاکستان کا حصہ ہے، وکلاء نے جمہوریت کے لیے قربانیاں دیں اور دے رہے پیں اگر صوبائی حکومت نے کابینہ سے منظوری کے بعد پنجاب بار کو فنڈز دیے ہیں تو اس پر کیوں تکلیف ہورہی ہے، ہم نے وسائل سے پنجاب بار کو فنڈز دیے ہیں اوروں نے تو صوبوں کے فنڈز جیبوں اور تجوریوں میں ڈالے ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

ایران کا اسرائیلی شہر بئرالسبع پر حملہ

جون 20, 2025

ایران پر اسرائیلی حملے بلاجواز اور غیر قانونی ہیں:پاکستان

جون 20, 2025

ایٹمی خطرہ ختم ہونے تک ایران پر حملے نہیں روکیں گے:اسرائیل

جون 20, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ایران کا اسرائیلی شہر بئرالسبع پر حملہ

جون 20, 20251

ایران پر اسرائیلی حملے بلاجواز اور غیر قانونی ہیں:پاکستان

جون 20, 20253

ایٹمی خطرہ ختم ہونے تک ایران پر حملے نہیں روکیں گے:اسرائیل

جون 20, 20252

صدر ٹرمپ چاہیں تو جنگ بندی کروا سکتے ہیں:ایران

جون 20, 20253
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025738

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
تازہ ترین

ایران کا اسرائیلی شہر بئرالسبع پر حملہ

By Editorجون 20, 20251

ایران نے اسرائیل کے تیسرے بڑے شہر بئرالسبع پر میزائل حملہ کیا ہے جس کے…

ایران پر اسرائیلی حملے بلاجواز اور غیر قانونی ہیں:پاکستان

جون 20, 2025

ایٹمی خطرہ ختم ہونے تک ایران پر حملے نہیں روکیں گے:اسرائیل

جون 20, 2025

صدر ٹرمپ چاہیں تو جنگ بندی کروا سکتے ہیں:ایران

جون 20, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ایران کا اسرائیلی شہر بئرالسبع پر حملہ

جون 20, 2025

ایران پر اسرائیلی حملے بلاجواز اور غیر قانونی ہیں:پاکستان

جون 20, 2025

ایٹمی خطرہ ختم ہونے تک ایران پر حملے نہیں روکیں گے:اسرائیل

جون 20, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.