یوکرین کا روس پر بڑا ڈرون حملہ۔۔ دونوں ممالک کے درمیان جنگ کی شدت بڑھنے سے سونے میں محفوظ سرمایہ کاری کا رجحان ایک بار پھر بڑھ گیا۔۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی طلب بڑھ گئی۔۔ لندن گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونا 85 ڈالر مہنگا ہو گیا۔۔ اس وقت ایک اونس سونا 3374 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔۔
پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 5900 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔ ایک تولہ سونا 3 لاکھ 53 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔۔