اسرائیل حملے میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ محمد باقری کے جاں بحق ہونے کے بعد محمد پاکپور کو نیا آرمی چیف مقرر کر دیا گیا۔
محمد پاکپور نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کو ایک تکلیف دہ اور اذیت ناک بدلے کیلئے تیار رہنا ہو گا۔ اسرائیل نے ایران پر حملہ کر کے اس کی قومی سلامتی کو نقصان پہنچایا اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی