راولپنڈی کے ایک گھر سے بھی شیر برآمد،مقدمہ درج

محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی ۔۔ راولپنڈی کے نواحی علاقے بیول میں گھر سے شیر برآمد کر لیا گیا۔۔

تھانہ گجرخان میں شیر کے مالک اور اس کی دیکھ بھال کرنے والے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔ مقدمہ وائلڈلائف پنجاب کی مدعیت میں درج کیا گیا

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملک تصدق نے گھر میں خونخوار جنگلی شیر غیر قانونی طور پر رکھا۔۔ مالک بیرون ملک مقیم جبکہ اس کا ملازم رخسار شیر کی دیکھ بھال کرتا تھا۔۔متعلقہ افراد کے پاس شیر رکھنے کالائسنس نہیں تھا۔۔

ملزمان نے پنجاب وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی کی۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے