Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»سنٹرل ایشیا»قازقستان کی مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو 6.5 فیصد تک پہنچ گئی
سنٹرل ایشیا

قازقستان کی مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو 6.5 فیصد تک پہنچ گئی

EditorBy Editorستمبر 13, 2025Updated:ستمبر 13, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

آستانہ :قازقستان کی رواں سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو 6.5 فیصد تک پہنچ گئی۔کازانفارم کے مطابق قومی شماریات بیورو کے ابتدائی اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ قازقستان کی معیشت میں 2025 کے ابتدائی آٹھ ماہ میں 6.5 فیصد کی شرح نمو زیادہ تر تجارت، صنعت اور کمیونیکیشن کے شعبوں میں مثبت رجحانات کے باعث سامنے آئی۔اعداد و شمار کے مطابق صنعتی شعبہ میں 7.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس میں مینوفیکچرنگ سیکٹر کی ترقی 6.5 فیصد رہی جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں تیز تر ہے۔

مینوفیکچرنگ میں مکینیکل انجینئرنگ میں 15.1 فیصد ،فوڈ پروڈکشن میں 10.1 فیصد ،آئل ریفائننگ میں 7.6 فیصد ،کیمیکل انڈسٹری میں 7.5 فیصد اورمیٹالرجی میں 1.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ تجارتی شعبے میں 8.9 فیصد بہتری آئی جسے زیادہ تر ہول سیل ٹریڈ نے سہارا دیا جو مارکیٹ کا 66.6 فیصد حصہ ہے۔ خطوں میں سب سے زیادہ ترقی شیمکینٹ (21.3 فیصد)، مشرقی قازقستان (5.7 فیصد) اور ژیتی‌سو ریجن (0.6 فیصد) میں ریکارڈ ہوئی۔تعمیرات کے شعبے میں 18.1 فیصد جبکہ ٹرانسپورٹ اور اسٹوریج سروسز میں 21.5 فیصد اضافہ ہوا، زرعی پیداوار میں بھی 3.4 فیصد نمو ریکارڈ کی گئی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ایئرچیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو سے ازبکستان کےوزیر دفاع اور نائب وزیر دفاع و کمانڈر ایئر ڈیفنس اینڈ ایئر فورس کی ملاقات

    نومبر 14, 2026

    پاکستان اور ترکمانستان کا دینی تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 26, 2026

    پاکستان اور ازبکستان کا اقتصادی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 30, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.