بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز آج ہوگا

بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز آج ہوگا

بابا گرو نانک  کی 486ویں برسی  کی3 روزہ تقریبات کا آغاز آج ہوگا۔

دربار کرتارپور کو مقامی شہریوں کے لیے  کھول دیا گیا،برسی کی مرکزی اور اختتامی تقریب22ستمبر کو ہوگی۔

ہیڈ گرنتھی سردار گوبند سنگھ کا کہنا ہے کہ  بھارت نے برسی کی تقریبات میں  شرکت کے لیے یاتریوں کو اجازت نہ دی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے