سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کرگئے

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

شیخ عبدالعزیزبن عبداللہ آل الشیخ کچھ عرصہ سے علیل تھے۔ شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ کو سب سے زیادہ خطبہ حج دینے کا اعزازحاصل ہے، سعودی مفتی اعظم علماء کونسل کے امیر بھی رہے۔

سعودی وزارت مذہبی امور کے مطابق شیخ عبد العزیز کی نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد ریاض میں ہوگی، سعودی عرب بھر میں بھی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائیں گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے