اسلام آباد میں راول ڈیم کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ، انتظامیہ الرٹ

اسلام آباد میں راول ڈیم کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ، انتظامیہ الرٹ

وفاقی دارالحکومت میں راول ڈیم کی سطح بڑھ کر 1752 فٹ تک پہنچ گئی ۔ پانی کو مقررہ حد تک لانے کیلئے ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے گئے ۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق پانی کی سطح میں نمایاں اضافہ کے باعث اسپل ویز کھولے گئے ۔ پانی کا اخراج مقررہ حد تک جاری رہے گا۔

شہریوں کو نشیبی علاقوں سے دور رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ضلعی کنٹرول روم سے رابطہ کیا جائے ۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے