Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستانی خلا بازذیشان علی کاخلائی مشن شین ژو 24 پر روانگی سے قبل قوم کو والہانہ سلام

نومبر 25, 2026

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»شوبز»نامور بھارتی اداکار و کامیڈین گوردھن اسرانی 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
شوبز

نامور بھارتی اداکار و کامیڈین گوردھن اسرانی 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

EditorBy Editorاکتوبر 21, 2025Updated:اکتوبر 21, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
نامور بھارتی اداکار و کامیڈین گوردھن اسرانی 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ممبئی  — بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور کامیڈین گوردھن اسرانی 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور گزشتہ پانچ روز سے ممبئی کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اداکار کے بھتیجے نے ان کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گوردھن اسرانی آج شام ممبئی میں دنیا سے رخصت ہو گئے۔

گوردھن اسرانی نے پانچ دہائیوں پر محیط شاندار فنی کیریئر میں بھارتی سینما کو کئی یادگار اور مزاحیہ کردار دیے۔ وہ بالی ووڈ کی متعدد کامیاب فلموں میں اپنی منفرد اداکاری اور مزاحیہ ڈائیلاگز کی بدولت ناظرین کے دلوں میں بس گئے۔

ان کی وفات پر ہندی فلم انڈسٹری کے فنکاروں اور مداحوں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ کئی نامور اداکاروں اور ہدایت کاروں نے انہیں بھارتی مزاحیہ سینما کی پہچان قرار دیتے ہوئے ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    جن کے پاس ماں باپ ہوتے ہیں، اُنہیں دعاؤں کے لیے کسی پیر کی ضرورت نہیں۔اداکار نبیل ظفر

    نومبر 24, 2026

    نامور گلوکارمحسن رضا خان انتقال کر گئے

    نومبر 24, 2026

    ڈرامہ "درِ نجات” کے دو نئے کرداروں ’بیلا اور امان‘ نے شائقین کواپنی جانب متوجہ کرلیا

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.