Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

آسٹریلوی وزیر اعظم کی ہیرو احمد الاحمد سے ہسپتال میں ملاقات، اتحاد اور حوصلے کی علامت قرار دے دیا

دسمبر 16, 2025

سڈنی بیچ حملہ: ہلاک حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کی تصدیق، بھارتی میڈیا کا اعتراف، فالس فلیگ بیانیہ بے نقاب

دسمبر 16, 2025

سپر انٹیلی جنس انسانیت کے لیے وجودی خطرہ بن سکتی ہے: مائیکروسافٹ میں اے آئی چیف مصطفیٰ سلیمان

دسمبر 16, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • آسٹریلوی وزیر اعظم کی ہیرو احمد الاحمد سے ہسپتال میں ملاقات، اتحاد اور حوصلے کی علامت قرار دے دیا
  • سڈنی بیچ حملہ: ہلاک حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کی تصدیق، بھارتی میڈیا کا اعتراف، فالس فلیگ بیانیہ بے نقاب
  • سپر انٹیلی جنس انسانیت کے لیے وجودی خطرہ بن سکتی ہے: مائیکروسافٹ میں اے آئی چیف مصطفیٰ سلیمان
  • صدر ٹرمپ نے فینٹانل کو ’’کیمیائی ہتھیار‘‘ قرار دینے والے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردئیے، امریکی فوج کو وینزویلا میں وسیع کارروائیوں کے اختیارات مل گئے
  • غزہ سٹیبلائزیشن فورس پہلے ہی فعال ہے، مزید ممالک کو شامل کیا جائے گا: صدر ڈونلڈ ٹرمپ
  • امریکی فوج کا تین بحری جہازوں پر حملے میں 8 افراد ہلاک
  • ایرانی ریال کی تاریخی گراوٹ، ایک امریکی ڈالر 13 لاکھ ریال کے برابر ہو گیا
  • انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو 70 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»شوبز»پوپ لیو چہار دہم کی پسندیدہ فلموں میں ہولوکاسٹ پر مبنی “لائف اِز بیوٹی فل” شامل
شوبز

پوپ لیو چہار دہم کی پسندیدہ فلموں میں ہولوکاسٹ پر مبنی “لائف اِز بیوٹی فل” شامل

EditorBy Editorنومبر 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔8 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
کریں گے
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

روم  — پوپ لیو چہار دہم نے اپنی ہمہ وقت کی چار پسندیدہ فلموں میں 1997 کی معروف اطالوی فلم "لائف اِز بیوٹی فل” (Life Is Beautiful) کو شامل کیا ہے، جو ہولوکاسٹ کے پس منظر میں باپ اور بیٹے کے رشتے پر مبنی ایک جذباتی کہانی ہے۔

فلم کے ہدایت کار اور اداکار رابرٹو بینینی نے اس میں ایک اطالوی یہودی باپ کا کردار نبھایا ہے جو نازی حراستی کیمپ میں اپنے بیٹے کو ظلم و ستم کی حقیقت سے بچانے کے لیے مزاح اور کہانی سنانے کا سہارا لیتا ہے۔ فلم نے عالمی سطح پر شاندار کامیابی حاصل کی، سات آسکر نامزدگیاں حاصل کیں جن میں سے تین ایوارڈز اپنے نام کیے۔

ٹائم آف اسرائیل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ پوپ کی فہرست میں شامل دیگر فلموں میں 1965 کی میوزیکل کلاسک "دی ساؤنڈ آف میوزک”، کرسمس پر مبنی معروف فلم "اِٹس اے ونڈر فل لائف”، اور رابرٹ ریڈفورڈ کی خاندانی ڈرامہ فلم "آرڈنری پیپل” شامل ہیں۔

ویٹیکن کے مطابق، پوپ نے ان فلموں کے انتخاب کی وجوہات بیان نہیں کیں، البتہ ان کا اعلان ایک ویڈیو پیغام میں اس وقت کیا گیا جب انہوں نے فلم سازوں کے عالمی اجلاس کا اعلان کیا جو ہفتے سے ویٹیکن میں شروع ہو رہا ہے۔

“لائف اِز بیوٹی فل” یہودی حلقوں میں طویل عرصے سے ایک متنازعہ فلم سمجھی جاتی ہے۔ کچھ ناقدین کے مطابق، فلم نے ہولوکاسٹ جیسے حساس موضوع میں طنز و مزاح کا غیر ضروری امتزاج پیدا کیا ہے، جس سے حراستی کیمپوں کے متاثرین کے دکھ اور تاریخی حقائق مسخ ہوئے۔ مشہور مزاح نگار میل بروکس نے بھی اس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چونکہ بینینی یہودی نہیں تھے، اس لیے وہ ہولوکاسٹ کے تجربے کو مکمل طور پر سمجھنے سے قاصر رہے۔

ویٹیکن کے اجلاس میں یہودی اور غیر یہودی فلم سازوں کو مدعو کیا گیا ہے جن میں امریکی ڈائریکٹر جوڈ اپاٹو، پولش نژاد آسکر یافتہ فلم ساز پاول پاولیکووسکی (فلم Ida کے ڈائریکٹر)، اور اطالوی ہدایت کار مارکو بیلوچیو شامل ہیں جنہوں نے 19ویں صدی میں ایک یہودی لڑکے ایڈگارڈو مورٹارا کے اغوا پر مبنی تاریخی فلم بنائی۔

پوپ لیو چہار دہم نے حال ہی میں کیتھولک و یہودی تعلقات کی بہتری کے لیے "نوسٹرا ایٹیٹ” کے 60 سال مکمل ہونے پر تقریب منعقد کی تھی، جس میں چرچ نے پہلی بار یہ تسلیم کیا کہ یہودی عیسیٰ کے قتل کے ذمہ دار نہیں تھے۔ تاہم تقریب کے دوران ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جب پوپ کے سوئس گارڈ کے ایک رکن نے مبینہ طور پر ایک یہودی خاتون مہمان کی جانب توہین آمیز اشارہ کیا۔ ویٹیکن نے اس معاملے کی اندرونی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

کنگ عبدالعزیز فالکنری فیسٹیول 25 دسمبر سے شروع ہوگا، سعودی ثقافتی ورثے کا عالمی اظہار

دسمبر 16, 2025

وصل و ہجر کی تلخیوں کو نئی زبان دینے والے شاعر جون ایلیا کی 94ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے

دسمبر 14, 2025

پاکستانی ڈیٹنگ ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ یوٹیوب پر پاکستان میں بلاک

دسمبر 14, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

آسٹریلوی وزیر اعظم کی ہیرو احمد الاحمد سے ہسپتال میں ملاقات، اتحاد اور حوصلے کی علامت قرار دے دیا

دسمبر 16, 20252

سڈنی بیچ حملہ: ہلاک حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کی تصدیق، بھارتی میڈیا کا اعتراف، فالس فلیگ بیانیہ بے نقاب

دسمبر 16, 20251

سپر انٹیلی جنس انسانیت کے لیے وجودی خطرہ بن سکتی ہے: مائیکروسافٹ میں اے آئی چیف مصطفیٰ سلیمان

دسمبر 16, 20251

صدر ٹرمپ نے فینٹانل کو ’’کیمیائی ہتھیار‘‘ قرار دینے والے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردئیے، امریکی فوج کو وینزویلا میں وسیع کارروائیوں کے اختیارات مل گئے

دسمبر 16, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025759

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025461
Don't Miss
دنیا

آسٹریلوی وزیر اعظم کی ہیرو احمد الاحمد سے ہسپتال میں ملاقات، اتحاد اور حوصلے کی علامت قرار دے دیا

By Editorدسمبر 16, 20252

سڈنی — آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز نے سڈنی میں ہونے والے دہشت گرد…

سڈنی بیچ حملہ: ہلاک حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کی تصدیق، بھارتی میڈیا کا اعتراف، فالس فلیگ بیانیہ بے نقاب

دسمبر 16, 2025

سپر انٹیلی جنس انسانیت کے لیے وجودی خطرہ بن سکتی ہے: مائیکروسافٹ میں اے آئی چیف مصطفیٰ سلیمان

دسمبر 16, 2025

صدر ٹرمپ نے فینٹانل کو ’’کیمیائی ہتھیار‘‘ قرار دینے والے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردئیے، امریکی فوج کو وینزویلا میں وسیع کارروائیوں کے اختیارات مل گئے

دسمبر 16, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

آسٹریلوی وزیر اعظم کی ہیرو احمد الاحمد سے ہسپتال میں ملاقات، اتحاد اور حوصلے کی علامت قرار دے دیا

دسمبر 16, 2025

سڈنی بیچ حملہ: ہلاک حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کی تصدیق، بھارتی میڈیا کا اعتراف، فالس فلیگ بیانیہ بے نقاب

دسمبر 16, 2025

سپر انٹیلی جنس انسانیت کے لیے وجودی خطرہ بن سکتی ہے: مائیکروسافٹ میں اے آئی چیف مصطفیٰ سلیمان

دسمبر 16, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.