بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید، ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری

بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔

فائرنگ کا واقعہ سرنگی میں پیش آیا، پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی،پولیس کےمطابق شہید پولیس اہلکارطارق ڈیوٹی کےلیے جارہا تھا۔

پولیس نے دہشتگردوں کی  تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا،شہید اہلکار آر پی او بنگلہ میں ڈیوٹی پر تعینات تھا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے