Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

یوکرین جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکی ایلچی برلن پہنچ گئے، روس اور یوکرین کے بیچ فضائی حملوں کا تبادلہ جاری

دسمبر 14, 2025

خلیل الحیا کا دوٹوک مؤقف: حماس کے ہتھیار ’’جائز حق‘‘ ہیں، جنگ بندی تجاویز میں اس حق کا تحفظ ضروری ہے

دسمبر 14, 2025

روسی عدالت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان اور 8 دیگر ججوں کو قید کی سزا سنادی

دسمبر 14, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • یوکرین جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکی ایلچی برلن پہنچ گئے، روس اور یوکرین کے بیچ فضائی حملوں کا تبادلہ جاری
  • خلیل الحیا کا دوٹوک مؤقف: حماس کے ہتھیار ’’جائز حق‘‘ ہیں، جنگ بندی تجاویز میں اس حق کا تحفظ ضروری ہے
  • روسی عدالت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان اور 8 دیگر ججوں کو قید کی سزا سنادی
  • شام میں 2 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر صدر ٹرمپ نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
  • سابق آرمی چیف قمرباجوہ نے فیض حمید سےکہا رانا بہت موٹا ہوگیا، اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ، مشیر وزیر اعظم
  • فیض حمید کے ساتھ 2 حاضر سروس برگیڈیرز کو بھی سزا ہوئی ہے، جاوید لطیف کا دعویٰ
  • سڈنی ساحل پر فائرنگ، 10 ہلاک، متعدد زخمی، دو افراد گرفتار
  • رافیل طیاروں اور دفاعی نظام کو نقصان پاکستان کی عسکری برتری کا واضح ثبوت ہے:سابق بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»امپورٹڈ موبائلز جتنے پرانے ہوں ان پر اتنا کم ٹیکس ہونا چاہیے: چیئرمین پی ٹی اے
پاکستان

امپورٹڈ موبائلز جتنے پرانے ہوں ان پر اتنا کم ٹیکس ہونا چاہیے: چیئرمین پی ٹی اے

EditorBy Editorدسمبر 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں پر موبائل فون لانے پر عائد بھاری ٹیکسز کا معاملہ زیر بحث آیا۔ رکن اسمبلی علی قاسم گیلانی نے امپورٹڈ موبائل فونز پر ٹیکسیشن کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ مسئلہ صرف اوورسیز پاکستانیوں کا نہیں بلکہ ملک کے لاکھوں شہریوں کا ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق علی قاسم گیلانی کا کہناتھا کہ  موبائل لانے سے متعلق کچھ مسائل پی ٹی اے اور کچھ ایف بی آر سے متعلق ہیں، امپورٹڈ موبائل سے متعلق معاملہ صرف اوورسیز کا نہیں لاکھوں پاکستانیوں کا بھی ہے، اوورسیز پاکستانی اپنا فون لے کر آتے ہیں ہم انہیں ایک فون لانے کی اجازت نہیں دیتے، باہر سے کوئی پاکستانی فون لے کر آتا ہے تو اس پر یہاں پھر سے ٹیکس لگ جاتا ہے، موبائل فونز پر اتنا زیادہ ٹیکس گرے فراڈ کی طرف لوگوں کو لے جا رہا۔

علی قاسم گیلانی  نے کہا کہ لوگوں نے دو دو موبائل رکھے ہوئے ہیں ایک پی ٹی اے اور ایک نان پی ٹی اے، موبائل فونز پر طرح طرح کے ٹیکسز اور بہت زیادہ ہیں، ہر طرح کے باقی ٹیکسز ری کلیم کئے جا سکتے ہیں پی ٹی اے کے ٹیکس نہیں، آئی فون 12 چھ سال پرانا ہے اس پر 75 ہزار روپے ٹیکس ہے۔

چیئرمین کمیٹی نوید قمر نے کہا کہ معلوم ہی ہے کہ یہ ٹیکسز سے متعلق معاملہ ایف بی آر کا ہے، کمیٹی میں چئیر مین ایف بی آر آج شریک نہیں، چیئرمن پی ٹی اے نے کہا کہ سارے ٹیکسز کا نفاذ ایف بی آر کرتا ہے پی ٹی اے کوئی ٹیکس نہیں لگاتا۔ قائمہ کمیٹی خزانہ نے موبائل پر ٹیکسز سے متعلق معاملہ آئندہ اجلاس تک مؤخر کر دیا۔

پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں چیئرمین پی ٹی اے کا کہناتھاکہ  امپورٹڈ موبائلز پر ٹیکسز کا فیصلہ حکومت کرتی ہے، پی ٹی اے تو چاہتا ہے کہ اتنے ٹیکسز نہ ہوں ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو ٹیکسز سے متعلق تمام فیصلے کرتا ہے، امپورٹڈ موبائلز جتنے پرانے ہوں ان پر اتنا کم ٹیکس ہونا چاہیے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

سابق آرمی چیف قمرباجوہ نے فیض حمید سےکہا رانا بہت موٹا ہوگیا، اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ، مشیر وزیر اعظم

دسمبر 14, 2025

فیض حمید کے ساتھ 2 حاضر سروس برگیڈیرز کو بھی سزا ہوئی ہے، جاوید لطیف کا دعویٰ

دسمبر 14, 2025

آئی ایم ایف پروگرام میں کوئی نئی شرائط شامل نہیں، وزارت خزانہ کی تردید

دسمبر 14, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

یوکرین جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکی ایلچی برلن پہنچ گئے، روس اور یوکرین کے بیچ فضائی حملوں کا تبادلہ جاری

دسمبر 14, 20251

خلیل الحیا کا دوٹوک مؤقف: حماس کے ہتھیار ’’جائز حق‘‘ ہیں، جنگ بندی تجاویز میں اس حق کا تحفظ ضروری ہے

دسمبر 14, 20251

روسی عدالت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان اور 8 دیگر ججوں کو قید کی سزا سنادی

دسمبر 14, 20251

شام میں 2 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر صدر ٹرمپ نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا

دسمبر 14, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025759

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025460
Don't Miss
دنیا

یوکرین جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکی ایلچی برلن پہنچ گئے، روس اور یوکرین کے بیچ فضائی حملوں کا تبادلہ جاری

By Editorدسمبر 14, 20251

برلن — یوکرین میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے…

خلیل الحیا کا دوٹوک مؤقف: حماس کے ہتھیار ’’جائز حق‘‘ ہیں، جنگ بندی تجاویز میں اس حق کا تحفظ ضروری ہے

دسمبر 14, 2025

روسی عدالت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان اور 8 دیگر ججوں کو قید کی سزا سنادی

دسمبر 14, 2025

شام میں 2 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر صدر ٹرمپ نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا

دسمبر 14, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

یوکرین جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکی ایلچی برلن پہنچ گئے، روس اور یوکرین کے بیچ فضائی حملوں کا تبادلہ جاری

دسمبر 14, 2025

خلیل الحیا کا دوٹوک مؤقف: حماس کے ہتھیار ’’جائز حق‘‘ ہیں، جنگ بندی تجاویز میں اس حق کا تحفظ ضروری ہے

دسمبر 14, 2025

روسی عدالت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان اور 8 دیگر ججوں کو قید کی سزا سنادی

دسمبر 14, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.