سوات: صوبائی وزیر ڈاکٹرامجد علی کے گھر پر دستی بم حملہ

سوات کے علاقے شموزئی میں نامعلوم افراد نے صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے گھر پر دستی بم حملہ کردیا۔

حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، گھر کو جزوی نقصان پہنچا، واقعے کے بعد ڈی پی او سوات محمد عمر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

ڈاکٹر امجد علی کا کہنا ہے کہ حملہ میری آواز دبانے کی کوشش ہے، کسی بھی صورت حق بات سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے