اسرائیل نے ایران جنگ کے اگلے مرحلے کا اعلان کردیا

اسرائیل نے ایران جنگ کے اگلے مرحلے کا اعلان کردیا

اسرائیلی آرمی چیف نے ایران کے خلاف جنگ کے اگلے مرحلے کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مقصد باقی ایرانی قیادت اور فوجی صلاحیتوں کو مکمل طور پر ختم کرنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اگلے اقدامات میں سرپرائز شامل ہوں گے، تاہم اس وقت تفصیلات ظاہر نہیں کی جا سکتیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے