جرمن ایران جنگ یا حکومت گرانے میں حصہ نہیں لے گا

German Foreign Minister Johannes Wiedefel

جرمن وزیر خارجہ جوہان وڈیفل نے واضح کیا ہے کہ جرمنی ایران میں حکومت گرانے یا کسی بھی قسم کی جنگ میں حصہ نہیں لے گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جوہان وڈیفل نے اس ضمن میں اپنے موقف کی تصدیق کی اور کہا کہ جرمنی خطے میں کشیدگی بڑھانے میں شامل نہیں ہوگا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے