Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پنجاب:سکولوں کے باہر غیرمعیاری فوڈ سٹالز کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ

نومبر 25, 2026

مائیکروسافٹ نے سروسز تعطل کی روک تھام کے لیے اصلاحات شروع کردیں

نومبر 25, 2026

کور کمانڈر کی دعا

نومبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»شوبز»میشا شفیع کیس: فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ جانے کا اعلان
شوبز

میشا شفیع کیس: فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ جانے کا اعلان

EditorBy Editorاپریل 1, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Meesha Shafi case: Announcement to go to High Court against the verdict
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

گلوکارہ Meesha Shafi کے وکیل Saqib Jilani نے سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف ردعمل دیتے ہوئے اسے Lahore High Court میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

ثاقب جیلانی ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ وہ پہلے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی حاصل کر کے اس کا تفصیلی جائزہ لیں گے، جس کے بعد قانونی بنیادوں پر اپیل دائر کی جائے گی۔

واضح رہے کہ سیشن کورٹ نے گلوکار Ali Zafar کے ہتک عزت کے دعوے میں میشا شفیع کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے انہیں 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔

قانونی ماہرین کے مطابق ہائی کورٹ میں اپیل دائر ہونے کے بعد کیس ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگا، جہاں سیشن کورٹ کے فیصلے کا ازسرِ نو جائزہ لیا جائے گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ایران میں بغیر حجاب کنسرٹ کرنے پر گلوکارہ پرستو احمدی کو 74 کوڑوں کی سزا

    نومبر 25, 2026

    اداکار انوج پنڈت شرما شادی کے بندھن میں بندھ گئے

    نومبر 25, 2026

    جن کے پاس ماں باپ ہوتے ہیں، اُنہیں دعاؤں کے لیے کسی پیر کی ضرورت نہیں۔اداکار نبیل ظفر

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.