اسحاق ڈار کی بوسنیا و ہرزیگووینا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات انطالیہ ڈپلومیسی فورم کی سائیڈ لائنز پر ہوئی۔

اس موقع پر پاکستان اور بوسنیا کے درمیان مضبوط تاریخی تعلقات پر بات چیت کی گئی، دونوں رہنماؤں نے حالیہ علاقائی پیش رفت پر بھی تبادلۂ خیال کیا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے