پنجاب حکومت کا وہاڑی میں میڈیکل کالج بنانے کا فیصلہ، نام کلثوم نواز میڈیکل کالج ہوگا

پنجاب حکومت نے وہاڑی میں میڈیکل کالج بنانےکا فیصلہ کیا ہے،تعلیمی ادارے کا نام کلثوم نواز میڈیکل کالج وہاڑی ہوگا۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سیکریٹریٹ نےمیڈیکل کالج کیلئےسمری طلب کرلی،کلثوم نواز میڈیکل کالج وہاڑی کیلئے جگہ کی نشاندہی کرنے کا حکم دیدیا۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ترقیاتی منصوبے کیلئےمتعلقہ محکمےسےفزیبلٹی رپورٹ بھی طلب کرلی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے