بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پی ڈی ایم اے بلوچستان  کےمطابق صوبےکےمختلف علاقوں مین آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہوئے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق جانی نقصان نقصان موسیٰ خیل ، نصیر آباد اور جعفر آباد میں ہوا،متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ صورتحال کومانیٹر کر رہی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے