عظیم فتوحات پر مبنی کتاب ’معرکہ حق‘ کی رونمائی 5 مئی کو ہوگی

معرکہ حق کے دوران ملکی دفاع کو ناقابل تسخیربناتے ہوئے پاکستانی قوم نے پاک فوج کے شانہ بشانہ قومی یکجہتی کی اعلیٰ مثال پیش کی۔

کتاب "معرکہ حق ” پاکستان کے دفاع، وقار اور دانشمندانہ سفارت کاری کی ایک جامع اور قابلِ فخر دستاویز ہے، کتاب قومی تاریخ کا ایک درخشاں باب ہے جس میں دشمن کی جارحیت کیخلاف قوم پاک فوج کیساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی رہی۔

یہ کتاب بھارت کی سازشوں، فالس فلیگ آپریشنزاور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کو بھی بے نقاب کرتی ہے۔ بھارتی جارحیت کیخلاف پاک فوج نے دشمن کو ایسا دندان شکن جواب دیا کہ اس کوعالمی ثالثوں کی طرف دوڑنا پڑا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے