نجی اسپتال میں بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ، واپس اڈیالہ جیل منتقل

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی آنکھوں کانجی اسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا جس کے بعد انہیں واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کو سخت سیکیورٹی میں جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا۔ بشریٰ بی بی کو طبی معائنےکے بعد واپس جیل منتقل کیاگیا۔

بشریٰ بی بی کی آنکھ کی سترہ اپریل کونجی اسپتال میں سرجری ہوئی تھی۔ اب فالو اپ معائنے کیلئے نجی اسپتال لایا گیا تھا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے