عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا دوسرے روز بھی سستا

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا دوسرے روز بھی سستا ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24کیرٹ فی تولہ سونا 400روپےسستاہوکر493662 روپے پر آگیا ہے،جبکہ دس گرام سونےکی قیمت 343 روپےکم ہوکر423235روپےہوگئی ہے۔

اس کےعلاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 12روپےکم ہوکر8513روپے ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا4ڈالرکی کمی سے4713 ڈالرپرآگیاہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے