ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے توانائی شعبے پر منفی اثرات جاری ہیں۔ ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ کردیا گیا۔

اوگرا نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں4.95 روپے فی کلو اضافہ کر دیا، جس سے 11.8کلوگرام کا گھریلو سیلنڈر58روپے51 پیسے مہنگا ہوگیا۔

جون کیلئے ایل پی جی سیلنڈر کی قیمت 3 ہزار 6 سو 43 روپے 41 پیسے مقرر کردیا گیا، ایل پی جی گیس کی فی کلو قیمت 308 روپے 76 پیسے مقرر کردیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے