قومی اسمبلی نے مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی۔

فنانس بل منظوری کیلئے وزیر خزانہ نے ایوان میں پیش کیا،فنانس بل کی منظوری کے وقت تحریک انصاف موجود نہ تھی۔

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کل حجم 18 ہزار 771 ارب روپے ہے،بجٹ پر اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد،حکومت کی منظور کرلی گئیں۔

فنانس بل کی منظوری کے ساتھ ہی اجلاس کل صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے