خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

خیبرپختونخوا میں سوات، شانگلہ اور بونیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

لوئر دیر اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے