ایران کی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کے قائم مقام کمانڈر احمد وحیدی امریکا اور اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ کے آغاز کے بعد پہلی مرتبہ عوامی سطح پر منظرِ عام پر آ گئے ہیں۔
احمد وحیدی تہران میں سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں شریک ہوئے، جہاں اعلیٰ حکومتی، عسکری اور مذہبی شخصیات بھی موجود تھیں۔
